• بلندیوں کا راہی
    بلندیوں کا راہی
  • ملی یکجہتی کونسل کے وفد کی علامہ ساجد نقوی کی قیادت میں امیرجماعت اسلامی سے ملاقات 23-03-13
    ملی یکجہتی کونسل کے وفد کی علامہ ساجد نقوی کی قیادت میں امیرجماعت اسلامی سے ملاقات 23-03-13
  • پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی البصیرہ آمد
    پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی البصیرہ آمد
  • سمینار پاکستان امن اور انسانیت
    سمینار پاکستان امن اور انسانیت
  • خطبات جمعہ کمیشن کی اجلاس
    خطبات جمعہ کمیشن کی اجلاس
  • میاں اسلم امیر جماعت اسلامی اسلام آباد کی البصیرہ آمد
    میاں اسلم امیر جماعت اسلامی اسلام آباد کی البصیرہ آمد

Welcome to the Frontpage

مزید پڑھیے: سورہ احزاب(۱﴾

سورہ احزاب(۱﴾

ترجمہ وحواشی: ثاقب اکبر

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اللہ کے نام جو رحمن ورحیم ہے

مزید پڑھیےسورہ احزاب(۱﴾

مزید پڑھیے: اپنے مستقبل پر مہر لگائیں

اپنے مستقبل پر مہر لگائیں

تحریر: سید اسد عباس تقوی

راہ حل یقیناً جاری سیاسی نظام کی ازسرنو تشکیل ہے، جو ایک خاص وقت، وسائل اور کاوش کی متقاضی ہے۔ اس دوران میں ہاتھ پر ہاتھ دھر کے بیٹھ رہنا دانشمندی نہیں۔ انسانی زندگی میں اکثر ایسے مواقع آتے ہیں جہاں وہ اپنی خواہش کے مطابق نتائج حاصل نہیں کر رہا ہوتا، لیکن اس کے باوجود کوشش کو بھی ترک نہیں کرتا۔ آپ اپنی روزمرہ زندگی کو ہی لے لیجیے، پاکستان کے اکثر شہریوں کے ماہانہ اخراجات ان کی آمدن سے زیادہ ہیں، کیا اس پریشانی میں لوگ گھر بیٹھ جاتے ہیں کہ ہم کوشش کے باوجود اخراجات پورے نہیں کر پا رہے، اس لیے یہ کام ہی چھوڑ دو۔ نہیں ایسا کبھی نہیں ہوا، زندگی کا پہیہ بہر صورت رواں رہتا ہے کیونکہ خدا نے انسان کے ذمہ کوشش رکھی ہے، نتائج نہیں۔

مزید پڑھیےاپنے مستقبل پر مہر لگائیں

مزید پڑھیے: شام پر اسرائیل کے فضائی حملے

شام پر اسرائیل کے فضائی حملے

تحریر: ثاقب اکبر

خواب و خیال کی دنیا سے نکل کر حقائق کی دنیا میں واپس آئے بغیر امت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا اور اس کے لئے عصر حاضر میں ایک معیار ہے اور وہ یہ ہے کہ اسرائیل اور امریکہ جس تحریک کی سرپرستی کر رہے ہوں وہ کسی صورت بھی برحق نہیں ہوسکتی اور وہ تحریک جو اسرائیل اور امریکہ کے مقابلے میں خم ٹھونک کر کھڑی ہو حق کو اسی کی صفوں میں تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیےشام پر اسرائیل کے فضائی حملے

مزید پڑھیے: مذہبی جماعتوں کی سیاست

مذہبی جماعتوں کی سیاست

تحریر: ثاقب اکبر

مسلمانوں کو تاریخ کی ناروا گرفت سے آزاد کرکے دین کی ثابت اور غیر متغیر اقدار پر پھر سے اکٹھا کرنا چاہیے۔ اسلام کا نام نہ فقط قرآن کے منزل من اللہ ہونے پر ایمان رکھنے والوں کے لیے خوشگوار ہونا چاہیے بلکہ دنیا کو امن و سلامتی، ترقی و کمال اور خوشحالی کا گہوارہ بنانے کی تمنا رکھنے والے سب انسانوں کے لیے خوشگوار اور جاذب ہونا چاہیے۔ وطن پرستی، نسل پرستی، مسلک پرستی، شخصیت پرستی اور دیگر پرستشوں سے نجات حقیقی توحید پرستی ہی میں مضمر ہے۔ توحید پرستی۔۔۔ انسانی مساوات و وحدت جس کا معاشرتی مظہر ہے۔

مزید پڑھیےمذہبی جماعتوں کی سیاست

سوویت طرز کی تقسیم امریکہ کی منتظر

تحریر: سید اسد عباس تقوی 

ہماری دعا ہے کہ امریکہ کی عظیم ریاست جن اخلاقی اصولوں پر قائم ہوئی تھی انہی کی جانب لوٹ جائے۔ بحیثیت انسان ہمیں اس وفاق کے منتشر ہونے، امریکیوں کے بے حال اور در بدر ہونے پر کوئی خوشی نہیں، تاہم اگر آپ اس وحشی درندے یعنی امریکی سیاسی نظام کو بیرونی دنیا کی نظر سے دیکھیں تو آپ کو احساس ہوگا کہ اس نے اپنے مفادات کے حصول کے لیے جتنا ظلم اپنے شہریوں پر کیا ہے، اس سے کہیں زیادہ ظلم دوسری اقوام پر کرچکا ہے۔ ہیروشیما، ناگاساکی، ویتنام، عراق، افغانستان تو وہ نام ہیں جو اس درندے نے نگلے، کئی ایسی اقوام بھی ہیں جو ابھی اس درندے کے منہ میں ہیں اور وہ ان کی جگالی کر رہا ہے۔

مزید پڑھیےسوویت طرز کی تقسیم امریکہ کی منتظر

 

ماہنامہ پیام

شعر

وہ آرزو تو بڑی معتبر رہی ہو گی وہ آرزو تو بڑی معتبر رہی ہو گی تر...
نامہربانیوں میں بھی جس کی اماں ملے نامہربانیوں میں بھی جس کی اماں مل...
آج تھوڑا سا غم سنا ڈالا آج تھوڑا سا غم سنا ڈالا میں نے بت ...

عالم اسلام

ہم سے رابطہ

ایڈریس: البصیره 40، بیلا روڈ، G/10-1، اسلام آباد

ای میل: This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

فون:  2351775-051, 2350969-051

البصیره نیوز لیٹر

نام:
ای میل:

چئیرمن

جناب ثاقب اکبرچیئرمین البصیرہ ٹرسٹ علمی حلقوں میں جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ علم و تحقیق کا میدان ہو  ،محافل شعر و سخن ہوں یا اہم عالمی معاملات پر مذاکرے،ملکی مسائل پر رائے کا اظہار ہو یا سماجی خدمات، مذہبی علوم پر ریسرچ ہو یا اسکالرز اور طالبان علم کی راہنمائی کسی بھی شعبہ زندگی میں آپ کی خدمات اور کوششیں کسی تعارف کی محتاج نہیں  مزید پڑھیے...

البصیره

پس منظر وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مرکز اسلام آباد میں اسلام کی عالمگیر انسانی اخوت کی تعلیمات اور دینی ،تعلیمی و فلاحی پروگرام کی بنیاد پر قائم البصیره ٹرسٹ ایک ایسا منفرد ادارہ ہے جس کی ضرورت آج اس سرزمین کا ہر اہل فکر و نظر شدت سے محسوس کر رہا ہے آج اسلام کی آفاقی تعلیمات کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے

مزید پڑھیے...

آپ یہاں ہیں: سرورق